امریکہ خود دہشت گردی کی پشت پناہی کرتا ہے

امریکہ خود دہشت گردی کی پشت پناہی کرتا ہے
 امریکہ خود دہشت گردی کی پشت پناہی کرتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

امریکی نائب صدر کے بیان پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد نے پاکستان کے مقبول عام سلسلے ایشو آف دی ڈے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر کی طرف سے یہ کہنا کہ پاکستان دہشت گردوں کو پناہ نہ دے ایک مذاق ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے اور ماضی اور حال میں بھی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتا رہا ہے تو پھر آج کس منہ سے دہشت گردی کے خلاف بات کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ دوسری طرف ہمیں بھی اپنی ترجیحات کو ازسر نو دیکھنا ہو گا کہ ماضی میں ہم نے جتنے بھی گروپس کو سپورٹ کیا وہی پھر ہمارے خلاف ہو گئے ہمیں اپنے گھر کو بھی صاف کرنا چاہیے۔
چوہدری منظور احمد

مزید :

صفحہ اول -