وفاقی کابینہ کا اجلا س 26 دسمبر کو طلب

وفاقی کابینہ کا اجلا س 26 دسمبر کو طلب

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 دسمبر کو طلب کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 26 دسمبر کو طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں پیش کئے جانے والے ایجنڈے میں سب سے اہم پری وینٹیؤ ڈی ٹینشن آرڈر کی توثیق ہے جس کے تحت کسی بھی مشتبہ شخص کو 90 دن کے لئے حفاظتی تحویل میں لیا جا سکتا ہے اس آرڈر کی مدت ختم ہو رہی ہے توسیع کے لئے کابینہ کو بھیجا جا رہا ہے ۔

وفاقی کابینہ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...