عمران خان نے آج کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

عمران خان نے آج کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج 23دسمبر کی شام کو بنی گالہ میں پارٹی کورکمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں فاٹا اصلاحات سمیت طاہرالقادری کی اے پی سی میں شرکت سمیت دیگر سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی

عمران خان

مزید : صفحہ اول