وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری شاہ محمود شاہ اور دیگر سیاسی رہنماء بھی موجود تھے۔