تین روزہ سپیکرزکانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

تین روزہ سپیکرزکانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)تین روزہ سپیکرزکانفرنس (آج) ہفتہ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی ٗقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی میزبانی میں سپیکرز کانفرنس میں پاکستان، ایران، چین، روس، افغانستان اور تر کی کے سپیکرز پارلیمانی وفود کے ہمراہ شرکت کریں گے۔

سپیکرزکانفرنس

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...