یونین کونسل خٹ کلے کے انتخابات میں آزاد امیدوار جیت گیا

یونین کونسل خٹ کلے کے انتخابات میں آزاد امیدوار جیت گیا

صوابی (بیورورپورٹ ) یونین کونسل سلیم خان کے ویلج کونسل خٹ کلے کے ضمنی الیکشن میںآزاد امیدوار اشفاق احمد نے کامیابی حاصل کرلی ۔اشفاق احمد کو اے این پی کی حمایت حاصل تھی انہوں نے غیر سرکاری نتائج کے مطابق 476ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدِمقابل آزاد امیدوار ارشدخان نے 326ووٹ حاصل کئے ان کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...