اے این پی کی کامیابی پر پی ٹی آئی بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،عباس خان

اے این پی کی کامیابی پر پی ٹی آئی بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،عباس خان

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پا کستان تحریک انصاف کے قا ئدین بوکھلاہٹ کے شکار ہو ئے ضمنی بلد یا تی انتخا بات میں اے این پی کی کا میا بی پر ان کے کار کنوں ہوا ئی فائرنگ کر نے کے مقد مات درج اس سے چند ماہ قبل پی ٹی آئی کے کار کنوں نے ایسی طرح خو شی پر ہوا ئی فائرنگ کی تھی لیکن اس پر تو کسی نے کو ئی مقد مہ درج نہیں کیا یہ ان کا دوھرا معیار ہے اپنے لئے الگ اورمخالفین کے لئے الگ یہ ہے ان کا انصاف پی ٹی آئی والے جتنے بھی سا زشیں کر یں 2018 الیکشن میں شکست ان کی مقدر ہے یہ تو ٹرائیلر تھا ان خیا لات کا اظہار اے این پی تحصیل پبی کے سیکر ٹری اطلا عات عباس خان نے پبی پریس کلب میں پریس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ پی 12 میں بلد یا تی ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی وا لوں کو اے این پی کی بھا ری اکثر یت میں کا میابی ضم نہ ہو سکی جس میں چا ر نشستوں میں تین پر اے این پی نے کا میا بی حا صل کی پا کستان تحریک انصاف کے قا ئدین نے اے این کے امیدواروں کی کا میا بی پر ہوا ئی فا ئرنگ کر نے کا بہا نہ بنا کر ہمارے کار کنوں کو پو لیس کے زر یعے مقد مات درج کئے حا لا نکہ اس سے چند ماہ قبل ایسی طرح پا کستان تحریک انصاف کی کا میا بی پر ہو ائی فائرنگ کی تھی لیکن اس وقت کسی کو یہ اقدام غیر قا نو نی نہیں لگتا وہ تو جائز تھا لیکن اے این پی کے چند کا رکنوں نے برا ئے نام ہو ائی فائرنگ کی تو پی ٹی آئی کے قا ئدین کو اے این پی کی کا میا بی نے آگ بگولہ کیااور حکو متی اثر روح استعمال کر کے ہمارے کار کنوں پر مقد مات درج کئے انہوں نے کہا کہ اے این پی کار کن ایسے اقدا مات سے ڈر نے والے نہیں اے این پی کے کار کنان ڈٹ کر پی ٹی آئی کا مقا بلہ کر رہی ہے اور ہمارے کارکن ان کے اس اقدا مات سے گھبرا نے والے ہیں انشاء اللہ 2018 کے الیکشن میں اے این پی کے کار کنان پی ٹی آئی کو عبرت ناک شکست دینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...