شہباز خان انتقال کر گئے

شہباز خان انتقال کر گئے

تخت بھائی(نامہ نگار )شہباز خان انتقال کر گئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، ان کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔وہ اے این پی ضلع مردان کے سابق جنرل سیکرٹری اکبر خان ٹکر (مرحوم) ، مشتاق خان ٹکر(مرحوم) کے بھائی اور ٹی ایم اے تخت بھائی کے ریٹائرڈ اکاؤنٹنٹ شاہ باچہ ٹکر کے چچا زاد بھائی جبکہ محکمہ ایکسائز مردان کے اے ایس آئی عسکر خان کے چچا تھے ، مرحوم کی رسم قل کل بروز اتوار ٹکر تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...