ممتاز سماجی شخصیت حاجی نادر شیر وفات پاگئے

ممتاز سماجی شخصیت حاجی نادر شیر وفات پاگئے

شیرگڑھ(نمائندہ پاکستان)ممتاز سماجی شخصیت حاجی نادر شیر وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ کل ان کے ابائی گاؤں حاجی نادر شیرکلے شیرگڑھ میں ادا کی گئی ۔مر حوم، حاجی شیر بھادر خان ،شیر افضل خان،ڈاکٹر افتخار علی اور ڈاکٹر امجد علی کے والد اور حاجی علی بھادر کے بھائی تھے ۔ان کی رسم قل بروزاتوار حاجی نادر شیر کلے شیرگڑھ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...