سابق ممبر حاجی نادر شیر خان بقضائے الہٰی وفات پاگئے

سابق ممبر حاجی نادر شیر خان بقضائے الہٰی وفات پاگئے

شیرگڑھ (نامہ نگار) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور یونین کونسل شیرگڑھ کے سابق ممبر حاجی نادر شیر خان بقضائے الہٰی وفات پاگئے مرحوم کو بعد ازنماز جنازہ مقامی قبرستان حاجی نادر شیر کلے شیرگڑھ میں سپردخاک کردیاگیا وہ حاجی علی بہادر کے بھائی ، ماسٹر ارسلا خان کے ماموں ، حاجی بہادر شیر خان ، پروفیسرڈاکٹر شیرافضل خان ، ڈاکٹر افتخار علی اور ڈاکٹر امجد علی کے والد بزرگوارجبکہ ساجد خان کے چچاتھے مرحوم کا رسم قل کل بروز اتوار ان کے رہائش گاہ حاجی نادر شیر کلے شیرگڑھ میں ادا کی جائی گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر