حاجی فقیر زادہ انتقال کرگئے

حاجی فقیر زادہ انتقال کرگئے

مردان ( بیورورپورٹ)حاجی فقیر زادہ بقضائے الہٰی جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج جمعہ کاٹلنگ روڈ حاجی آباد میں اداکی جائے گی مرحوم شکیل احمد ، شہاب احمد اور ماجد احمد کے والد حاجی ذاکراللہ کریانہ سٹور کے بھائی اورخالد قمر کے بہنوئی تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر