صوابی ،حاجی امین بونیر ضلعی صدر مقرر

صوابی ،حاجی امین بونیر ضلعی صدر مقرر

صوابی ( بیورورپورٹ )مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدرانجنئیر امیر مقام نے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے لیگی رہنماء حاجی امین اللہ بونیری کو پارٹی کا ضلعی صدر مقررکردیااور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...