مردان میں ایک شخص کی خودکشی

مردان میں ایک شخص کی خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان ( بیورورپورٹ) تھانہ چورہ کے علاقہ عجب گل کلے میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خود کو زندگی کی قید سے آزاد کرلیا پولیس کے مطابق رپورٹ درج کراتے ہوئے مسماۃ (س) نے بتایاکہ وہ گھر کے کام کاج میں مصروف تھی میرا شوہر ساجد کمرے کے اندر تھا اچانک فائرکی آواز سنی دیکھا تو میرے خاوند نے خودکشی کی تھی خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔