جماعت اسلامی نے جندول تحصیل کونسل کی نشست جیت لی

جماعت اسلامی نے جندول تحصیل کونسل کی نشست جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول( نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول تحصیل ثمرباغ تحصیل کونسل نشست پر جماعت اسلامی کے اخونزادہ عزیزالرحمان نے نشست بھاری اکثریت سے جیت لیا پاکستان تحریک انصاف اور پیپل پارٹی کے مشترکہ امیدوار ڈاکٹر سربلند خان کو شکست دوچار کیا ،تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن جندول ثمرباغ میں تحصیل کونسل خالی نشست پر جماعت اسلامی ،پی ٹی آئی،اور اے این پی الیکشن مقابلہ جماعت اسلامی ا اخو نزادہ عزیزالرحمان نے 2094 ووٹ لیکر 523 لیڈ سے تحصیل کونسلر نشست جیت لیا،جب کے پی ٹی آئی کے ڈاکٹر سربلند خان نے 1571 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر اور اے این پی کے حاجی عقیل خان نے1068 ووٹ لیکر غیر سرکاری نتائج کے تیسرے نمبر پر اگئے ہے،پولینگ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوئے اور پانچ بجے پرختم ہوگئے،جیت کے خوشی میں جماعت اسلامی نے جشن منایاجس میں ہزاروں گاڑیوں سمت جماعت اسلامی کی مشران اور کارکنانوں نے حصہ لیا ، سکے علاوہ یونین کونسل صدبرکلی ولیج کونسل سورہ غونڈئی تحصیل ثمرباغ نا ئب ناظم کے نشست پر آزاد امیدوار عزیزالرحمان نے214 ووٹ لیکر نشست جیت لیا جب کے جماعت اسلامی کے امیدوار سمع اللہ نے 130دوسرے، اے این پی 113ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر اگیا ہے اورپی ٹی آئی بخت پار 80 ،ووٹ لیکر چھوتھے نمبر پر اگئے

Ba