مستمرخان کی رسم قل آج ہوگی

مستمرخان کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی رہنمامستمرخان کے رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں یونین کونسل و رتیردرگئی میں اداکی جائیگی ۔ان کے لواحقین نے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...