حاجی امیر حمزہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

حاجی امیر حمزہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

شیرگڑھ (نامہ نگار) حاجی امیر حمزہ آف حاجی لالہ جان کلے ہاتھیان کی رسم قل آج بروز ہفتہ ان کی رہائش گاہ حاجی لالہ جان کلے ہاتھیان میں ادا کی جائے گی وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے وہ میجر(ر) صدر اعظم کے بھائی، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت حاجی محمد نزیر خان مہمند کے چچازاد بھائی ،ریٹائرڈ کرنل رشید کے بہنوئی اورمحمد سجاد اور محمد عماد کے والد بزرگوار تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر