فضل حنان کی رسم قل آج ہوگی

فضل حنان کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورورپورٹ)یونین کونسل الاڈ ھنڈگاؤں نمکئی کے فضل حنان کی رسم قل آج اداکی جائیگی ۔مرحوم فضل جلیل اورفضل جمیل کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...