عثمان زمان نے ڈائریکٹر اسٹبلشمنٹ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
پشاور( سٹاف رپورٹر)پراسیکیوشن سروس کے آفیسر عثمان زمان(بی ایس۔18) نے ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ خیبر پختونخوا پشاور کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔اس امر کا اعلان ڈائریکٹر انٹی کرپشن خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک مراسلے میں کیا گیا