پبی ،باؤلے کتے کے کاٹنے سے 2 بچوں کی حالت تشویشناک

پبی ،باؤلے کتے کے کاٹنے سے 2 بچوں کی حالت تشویشناک

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پبی کے علا قہ خوش مقام میں با ولے کتے نے پا نچ بچوں کو کا ٹا دوبچوں کو تشویشناک حالت میں ایل آر ایچ پشاور لے جا یا گیا مقا می بی ایچ یو میں ویکسین نہ ہو نے کی و جہ سے مشکلات تفصیلات کے مطابق خو ش مقام تحصیل پبی میں را ستے میں با ولے کتے نے پا نچ بچوں عمر ولد ماجد ناظم سفیان ولد اصغر منہاس دختر سعید اور دو دیگر بچوں جس کے نام معلوم نہ ہو سکیں ان کا ٹا ان کے والدین نے بچوں ویکسین کے پبی ہسپتال مقا می بی ایچ یو لے گئے لیکن وہاں اس کے ویکسین دستیاب نہیں تھے پھر ویکسین کے لئے پیر پا ئی ہسپتال لے گئے جہاں پر ان کی ویکسینیشن کی اور دو بچوں کو علاج کے لئے ایل آر ایچ پشاور لے گئے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر