سابق وزیر تعلیم مرحوم حاجی ولی محمد کے بھائی کا انتقال

سابق وزیر تعلیم مرحوم حاجی ولی محمد کے بھائی کا انتقال

نوشہرہ(بیورورپورٹ)سابق وزیر تعلیم حاجی ولی محمدخان مرحوم کے بھائی فضل آذان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں بانڈہ چھیل خویشگی میں سپرد خاک کردیاگیا مرحوم اے این پی اے این پی تحصیل نوشہرہ کے جنرل سیکرٹری اور پی کے 14 سے اے این پی کے نامزد امیدوار انجینئرحامدعلی خان کے چچاتھے نماز جنازہ میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی، ناظمین ،کونسلرز ،نائب ناظمین اے این پی کے رہنماؤں دیگر سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں کے علاوہ عمائدین علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل کل بروز اتوار بانڈہ چھیل خویشگی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر