پبی میں ویلج کونسل اکبر پورہ کے ضمنی انتخابات میں حاجی اختر گل جیت گئے

پبی میں ویلج کونسل اکبر پورہ کے ضمنی انتخابات میں حاجی اختر گل جیت گئے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ویلج کو نسل اکبرپورہ کے ضمنی الیکشن میں اے این پی کے حما یت یا فتہ امیدوار حا جی اختر گل والد ڈاکٹر فضل گل مر حوم نے پا کستان تحریک انصاف کے حما یت یا فتہ امیدوار ارشاد علی کو 650 ووٹوں سے عبرت ناک شکست سے دوچار کیا یہ الیکشن ویلج کو نسل اکبرپورہ میں بڑی اہمیت کا الیکشن تھا جنرل سیٹ پر اے این پی کے حما یت یا فتہ امیدوار حا جی اختر گل اور پی ٹی آئی کے حما یت یا فتہ امیدوار ار شاد علی کے در میان ون ٹون مقا بلہ تھا جس میں حا جی اختر گل نے 1100 ووٹ اور پی ٹی آئی کے ارشاد علی نے448 ووٹ لئے اے این پی کے حما یت یا فتہ امیدوار نے 652 ووٹوں سے عبرت ناک شکست دیں

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...