عوام کے مسائل کے حل کو ترجیح حاصل ہونی چاہئے ،منتظر شاہ خان
شبقدر (نامہ نگار) ڈپٹی کمیشنر چارسدہ منتظر شاہ خان نے کہا ں کہ عوامی مسائیل حل کر نے میں جان بوج کر کوتاہی برداشت نہیں کرینگے،غفلت بھرتنے والے سرکاری اہلکاروں کے خلاف قانونی چارہ جوی کرینگے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے شبقدر کے علاقہ بٹگرام میں منقدہ کھلی کچہری میں عوامی شکایت کے انبار لگانے کے جواب میں کیا انہوں نے کہاں کہ ہمارا ملک پاکستان کے افسران کے آنکھے دفتری اوقات میں ماتے پے جاتے ہیں اگر اس غریب لوگوں کا مسائیل بر وقت حل ہوتھا تو آج ان لوگوں کا اپکے کے خلاف اتنا ری ایکشن نہ ہو تھا، انہوں نے عوام کے شکائیت اور مسائیل حل کر نے کیلےء تمام اداروں کو حکم دیابصورت دیگر ہم انکے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کر نے دریغ نہیں کرینگے،اس موقع پر اسسٹنٹ کمیشنر شبقدرڈی پی او چارسدہ،ڈی ایس پی شبقدر،ٹی ایم او شبقدر،ایکسین ارگیشن ایس ڈی او واپڈہ دوابہ اور دیگر محکمہ جات کے اہلکار موجود تھے۔