ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کی 161ویں میٹنگ

ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کی 161ویں میٹنگ

اسلام آباد (آئی این پی) چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت کراچی شپ یارڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 161ویں میٹنگ ہوئی، میٹنگ میں کراچی شپ یارڈ کے منصوبوں اور توسیع کا جائزہ لیا گیا۔ جمعہ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کراچی شپ یارڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 161ویں میٹنگ ہوئی۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں کراچی شپ یارڈ کے منصوبوں اور توسیع کا جائزہ لیا گیا ۔

ایڈمرل ظفر محمود عباسی

مزید : پشاورصفحہ آخر