کراچی کی یہ لڑکی صبا تھانے میں موجود لیکن کس الزام میں پکڑی گئی؟ موبائل میسج نہیں کرتی بلکہ ۔ ۔ ۔

کراچی کی یہ لڑکی صبا تھانے میں موجود لیکن کس الزام میں پکڑی گئی؟ موبائل میسج ...

کراچی (ویب ڈیسک)کلفٹن پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والی خاتون کو ساتھی سمیت گرفتار کر کے کرسٹل، آئس اور گردا برآمد کرلیا۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ایس ایچ او کلفٹن انسپکٹر شاہد نے بتایا کہ پولیس نے منشیات فروش خاتون صبا اور اس کے ساتھی شبیر کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں کرسٹل ، آئس اور گردا برآمد کرلیا، انھوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمہ ڈیفنس اور کلفٹن میں ہونے والی ڈانس پارٹیوں میں منشیات سپلائی کرتی تھی جبکہ وہ سائٹ کے علاقے میٹروول کی رہائشی ہے ۔

امریکہ اور اسرائیل کے سب سے قریبی ظالم دوست نے بھی ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت کردی، جان کر آپ بھی حیرت میں ڈوب جائیں گے

انسپکٹر شاہد نے مزید بتایا کہ ملزمہ منشیات کی سپلائی میں اپنے ساتھی شبیرسے مدد حاصل کرتی تھی جبکہ پولیس گروہ میں شامل دیگر ملزمان کے بارے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے کہ انھیں مذکورہ منشیات کہاں سے ملتی ہے اور انھوں نے کن کن ڈانس پارٹیوں میں منشیات سپلائی کی ہے۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...