”ترقی نہیں ملتی؟“ ملازمت پیشہ افراد کے لئے ایسامجرب وظیفہ جو غیب سے ان پر ترقی کے راستےکھول دے گا

”ترقی نہیں ملتی؟“ ملازمت پیشہ افراد کے لئے ایسامجرب وظیفہ جو غیب سے ان پر ...
”ترقی نہیں ملتی؟“ ملازمت پیشہ افراد کے لئے ایسامجرب وظیفہ جو غیب سے ان پر ترقی کے راستےکھول دے گا

  

ملازمت پیشہ افراد کی تمنا ہوتی ہے کہ ان کو ترقی بھی ملتی چلی جائے ۔ایسے لوگ بھی بہت ہوتے ہیں جن کو نوکری کئے سالہا سال گزر جاتے ہیں لیکن انکی ترقی رک جاتی ہے ۔وہ ترقی کے لئے فریادیں کرتے ہیں لیکن کوئی جتن پورا نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کو چاہئےے کہ بعد از نماز عشا اوّل آخر درود پاک گیارہ بار اداکرنے کے بعد اللہ کریم کا اسم مبارکہ یا وارث پکاراکرے۔ گیارہ سو بار روزانہ چالیس روز تک پڑھنا ہے۔بے شک اللہ ہی وارث اور مالک اور رازق ہے۔چالیس دن تک اس اسم کا وظیفہ پورا کرنے کے بعد دونفل شکرانہ ادا کرے اور دعا کرے۔انشا اللہ غیب سے مدد ہوگی اور اسکی ترقی کا راستہ کھل جائے گا ،اسباب پیدا ہوجائیں گے۔ترقی ملنے کے بعدحسب استطاعت صدقہ ادا کرے۔

۔۔

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزید : روشن کرنیں