نیب عدالت کے باہر کیپٹن صفدرنے ایک سکھ کو کرسمس کی مبارکباد دے ڈالی

نیب عدالت کے باہر کیپٹن صفدرنے ایک سکھ کو کرسمس کی مبارکباد دے ڈالی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدرنے اکتوبر میں قومی اسمبلی کے فلور پر احمدی کمیونٹی سے متعلق دھواں دھار تقریرکی اور قائداعظم یونیورسٹی کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کا نام بھی بدلنے کا مطالبہ کردیاجس پر انہیں سوشل میڈیا پر بھی بھرپور پذیرائی ملی لیکن ایک مرتبہ پھر کیپٹن صفدر ایسے ہی ایک معاملے کی وجہ سے خبروں میں آگئے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے کسی کیخلاف بات نہیں کی بلکہ مسیحی بھائیوں کے جم گھٹے میں موجود کیپٹن صفدر نے ایک سکھ شہری کو بھی کرسمس کی مبارکباد دے ڈالی ۔

لائیو ٹی وی چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تفصیلات کے مطابق نیب عدالت کے باہر بظاہرکیپٹن صفدر نے ایک سکھ شہری کو بھی اپنے پاس بلاکر تقریب کا حصہ بنایا اور اسے میری کرسمس”عید مبارک“کہہ دیا جس پر سکھ شہری نے خوشی کا اظہار نہیں کیا بلکہ جواباً کہاکہ ”جائیں، کوئی مسیحی ڈھونڈیں“۔ویڈیو دیکھئے

مزید : قومی /ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...