ملکی سیاست میں جوکچھ ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں، اداروں سے جنگ ملک کےلئے نقصان دہ ہوگی،خورشید شاہ

ملکی سیاست میں جوکچھ ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں، اداروں سے جنگ ملک کےلئے نقصان دہ ...
ملکی سیاست میں جوکچھ ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں، اداروں سے جنگ ملک کےلئے نقصان دہ ہوگی،خورشید شاہ

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے لیکن ملکی سیاست میں جوکچھ ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں، اداروں سے جنگ ملک کےلئے نقصان دہ ہوگی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہناتھا کہ عمران خان اور میری ایک جتنی عمر ہے، عمران خان پہلے خیبرپختونخوا حکومت کو بچائیں ،پھرسندھ آئیں ،اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ بیوی کوناراض کر سکتے ہیں لیکن ووٹرکو نہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /لاڑکانہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...