بہتر ہو گا چوہدری نثار اپنے دوست عمران خان کو مشورہ دیں: پرویز رشید

بہتر ہو گا چوہدری نثار اپنے دوست عمران خان کو مشورہ دیں: پرویز رشید
بہتر ہو گا چوہدری نثار اپنے دوست عمران خان کو مشورہ دیں: پرویز رشید

  

کراچی (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سیاست صرف ہفتے میں ایک مرتبہ پریس کانفرنس کرنیوالوں کا حق نہیں ۔ چوہدری نثار کی جانب سے ٹوئٹس کرنے والے سیاستدانوں سے متعلق دیے گئے تنقیدی بیان پر مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ سیاست میں ٹوئٹس بھی چلتی ہیں اور ٹکرز بھی، چوہدری نثار کیلئے بہتر ہو گا کہ وہ اپنے دوست عمران خان کو مشورے دیں۔

لائیو نشریات، میچ یا اپنی پسند کا ڈرامہ دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر موجود ’لائیوٹی وی‘‘کے آپشن یا پھر یہاں کلک کریں۔

مزید : قومی