بس دریا میں گرنے سے 32 مسافر ہلاک

بس دریا میں گرنے سے 32 مسافر ہلاک
بس دریا میں گرنے سے 32 مسافر ہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں بس تیز رفتاری کے باعث دریا میں گرنے سے 32 مسافر ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے علاقے مادھوپور میں تیز رفتار مسافر بس ایک اور بس کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کے دوران بے قابو ہوکر دریائے بناس میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 32 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

لائیو نشریات، میچ یا اپنی پسند کا ڈرامہ دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر موجود ’لائیوٹی وی‘‘کے آپشن یا پھر یہاں کلک کریں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  راجستھان کی وزیراعلیٰ واسندھرا راجے نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی