اسلام آبادہائیکورٹ میں عدلیہ اور اداروں کیخلاف بیانات پر درخواست دائر

اسلام آبادہائیکورٹ میں عدلیہ اور اداروں کیخلاف بیانات پر درخواست دائر
اسلام آبادہائیکورٹ میں عدلیہ اور اداروں کیخلاف بیانات پر درخواست دائر

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدلیہ اوراداروں کیخلاف بیانات پر درخواست دائرکر دی گئی جس میں پیمرا ،سیکرٹری اطلاعات اور دیگرکو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ نوازشریف اور دیگر شخصیات کے بیانات سے اداروں کو نقصان پہنچ رہا ہے،عدالت سابق وزیراعظم اور دیگر کے بیانات کا نوٹس لے،درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیمراسمیت دیگر ادارے عدلیہ مخالف بیانات براہ راست نشرہونے سے روکیں،عدالت اس حوالے سے خصوصی حکم جاری کرے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /اسلام آباد