امریکی بیان اقوام متحدہ اور افغانستان میں ناکامی کا مظہر ہے،امریکا دھمکیاں دینے کی بجائے ہمارے تجربات سے سیکھے،خواجہ آصف

امریکی بیان اقوام متحدہ اور افغانستان میں ناکامی کا مظہر ہے،امریکا دھمکیاں ...
امریکی بیان اقوام متحدہ اور افغانستان میں ناکامی کا مظہر ہے،امریکا دھمکیاں دینے کی بجائے ہمارے تجربات سے سیکھے،خواجہ آصف

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکادھمکیاں دینے کی بجائے ہمارے تجربات سے سیکھے،امریکی دفتر خارجہ کا بیان یو این اور افغانستان میں امریکی ناکامی کا مظہر ہے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہم سے سیکھے،جوہمارا مشترکہ ہدف ہے ،ان کا کہناتھا کہ اقوام متحدہ میں سفارتی ناکامی کا غصہ امریکی بیان سے عیاں ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی