شمالی کوریا نے ہم پر ایسے حملہ کیا ہے،،،ڈونلڈ ٹرمپ نے حیران کن اعتراف کر لیا

شمالی کوریا نے ہم پر ایسے حملہ کیا ہے،،،ڈونلڈ ٹرمپ نے حیران کن اعتراف کر لیا
شمالی کوریا نے ہم پر ایسے حملہ کیا ہے،،،ڈونلڈ ٹرمپ نے حیران کن اعتراف کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن/پیانگ یانگ(این این آئی)امریکی صدر نے ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ رواں سال کے شروع میں ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کا شمالی کوریا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہناتھا کہ رواں سال کے آغاز میں ہمارے ہزاروں کمپیوٹرز میں وائرس ڈالا گیا ہے ۔ دوسری جانب کم جانگ کا امریکی صدر کے بیان کے جواب میں کہنا تھا کہ شمالی کوریا امن یا نیوکلیئر جنگ کے دو راہے پر کھڑا ہے، ایسے موقع پر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کیونکہ وہ خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں