حافظ سعید کی جانب سے نواز شریف کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ،وہ کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟جان کر شریف خاندان کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو جائے گا

حافظ سعید کی جانب سے نواز شریف کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ،وہ کیا کام کرنے جا ...
حافظ سعید کی جانب سے نواز شریف کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ،وہ کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟جان کر شریف خاندان کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو جائے گا

  

سرگودھا (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید کااین اے 67 سے آئندہ الیکشن لڑنے کا امکان ہے ۔حافظ محمد سعید کا تعلق تحصیل سلانوالی کے گاﺅں 126 جنوبی گیمن والا سے ہے گجر برادری سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد سعید کی برادری اس حلقہ میں خاصہ اسروسوخ رکھتی ہے حلقہ میں حافظ محمدسعید کے حامیوں نے انتخابی مہم بھی شروع کر دی ہے جبکہ 2013 کے انتخابات میں حلقہ این اے 68 سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کامیاب ہوئے تھے اب اس بات کا عندیہ دیا جا رہا ہے کہ حلقہ این اے 68 مریم نواز خود انتخاب میں حصہ لیں گی۔

مزید : قومی