کرینہ کپور نے مجھے دھوکا دیا ہے،،، بالی ووڈ کے مشہور اداکار میدان میں آگئے

کرینہ کپور نے مجھے دھوکا دیا ہے،،، بالی ووڈ کے مشہور اداکار میدان میں آگئے

ممبئی (این این آئی)معروف بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے کہا ہے کہ کرینہ کپور نے مجھے دھوکا دیا ہے ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شاہد کپور نے ٹی وی شو میں شرکت کے دوران میزبان کے اس سوال پر جواب دیاکہ انہوں نے کبھی محبت کی ہے؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے 2 اداکاراؤں کے ساتھ محبت ہوئی تھی تاہم ان میں سے ایک معروف بھارتی اداکارہ نے مجھے محبت میں دھوکا دیا۔بھارتی میڈیا کے دعویٰ ہے کہ شاہد کا اشارہ کرینہ کپور کی طرف تھا کیونکہ شاہد اور کرینہ کے درمیان ایک طویل عرصے تک مبینہ تعلقات رہے تھے۔ تاہم کرینہ کپورنے بالاخر سیف علی خان سے شادی کرنے کیلئے شاہد کپور کونظر انداز کر دیا تھا۔جس کے بعد دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...