کل کی ختم نبوت ﷺکانفرنس کے بعد پوری حکومت جائے گی:پیر آف سیال شریف

کل کی ختم نبوت ﷺکانفرنس کے بعد پوری حکومت جائے گی:پیر آف سیال شریف
کل کی ختم نبوت ﷺکانفرنس کے بعد پوری حکومت جائے گی:پیر آف سیال شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیر آف سیال شریف حمید الدین رضوی کا کہنا ہے کہ کل کی ختم نبوت ﷺکانفرنس کے بعد پوری حکومت جائے گی،پنڈی اور لاہور میں دھرنا دینے والے کیوں اٹھے ؟جب ہم دھرنا دیں گے تووہ اس طرح کا نہیں ہوگا ہمارا دھرنا اصل دھرنا ہوگا۔

شاہ زیب قتل کیس، عدالتی حکم کے بعد شاہ رخ جتوئی کو رہا کردیا گیا
انہوں نے کہا کہ ہمارا کوئی سیاسی مطالبہ نہیں ہے ہمیں صرف یہ بتایا جائے کہ ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترمیم کس نے کرنے کی کوشش کی
؟ اگر ہمیں ضرورت پڑی تو ہم لاہو ر بھی جائیں گے۔
واضح رہے کہ پیر آف سیال شریف حمید الدین رضوی کل گجرانوالہ میں ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے کانفرنس میں خطاب کریں گے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں