کالعدم تحریک طالبان پاکستان کااہم کمانڈرشاہدمحسودخوست میں ماراگیا

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کااہم کمانڈرشاہدمحسودخوست میں ماراگیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کااہم کمانڈرشاہدمحسودخوست میں ماراگیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)کالعدم تحریک طالبا ن پاکستان کا اہم کمانڈر شاہد محسود خوست میں مارا گیا،وہ پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تحریک طالبا ن پاکستان کے اس کمانڈر کا تعلق حکیم اللہ محسودگروپ سے تھا وہ گزشتہ 6سال سے ا فغانستان میں روپوش تھا۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : بین الاقوامی