جہانگیر ترین نے مریم نواز کو مضحکہ خیز بات کہہ دی ، کیا کہا؟ جان کرآپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پائیں گے

جہانگیر ترین نے مریم نواز کو مضحکہ خیز بات کہہ دی ، کیا کہا؟ جان کرآپ بھی اپنی ...
جہانگیر ترین نے مریم نواز کو مضحکہ خیز بات کہہ دی ، کیا کہا؟ جان کرآپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پائیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’ کوئی فیصلے کا اردو ترجمہ ہی کروادے بی بی کو‘‘

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مر یم نواز کے ٹوئیٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ مضحکہ خیزہے مریم نواز کیسے میرے کیس کواپنے والد کے کیس سے ملا رہی ہیں۔میں نے اپنی لندن کی جائیداد کی مکمل منی ٹریل فراہم کی ہے لیکن نواز شریف نے اپنے دفاع میں واحد ثبوت جعلی قطری خط پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ میری حمایت پرتحریک انصاف کے ساتھیوں کا شکرگزارہوں،پی ٹی آئی میں شمولیت کامیرا ایک مقصد تھا،عہدے بے معنی ہیں۔یہ سفراس وقت تک نہیں رکے گا جب تک نئے پاکستان کاہدف حاصل نہیں کرلیتے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...