عمران خان کی قیادت میں ملک پر سول آمریت مسلط ،سعد رفیق کا الزام

عمران خان کی قیادت میں ملک پر سول آمریت مسلط ،سعد رفیق کا الزام

لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں سول آمریت کی حکومت ملک(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

پرمسلط ہے، حکومت کے نیچے اداروں نے جو رویہ اختیار کررکھا ہے اس سے ملک کو نقصان ہوگا، کسی پرالزام لگانے اور چور کہنے کی بجائے ملکی ترقی کیلئے مل بیٹھنا چاہیے۔لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ کسی پر غلط الزام نہیں لگانا چاہتا،سکیورٹی پر مامور نیب حکام کا رویہ ہمارے ساتھ اچھا ہے۔

سعد رفیق/الزام

مزید : ملتان صفحہ آخر