دوست محمد کھوسہ کی آصف زرداری سے ملاقات‘ پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

دوست محمد کھوسہ کی آصف زرداری سے ملاقات‘ پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا ...

ڈیسک )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ طویل سیاسی خاموشی کے بعد پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ اس سلسلہ میں انہوں نے گذشتہ روز پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا ۔ اس (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

موقع پر آصف زرداری نے انکو پارٹی میں ویلکم کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں پارٹی کو مزید مضبوط کرنے کی ہدایت کردی۔ سردار دوست محمد کھوسہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو جنوبی پنجاب کو اس کے حقوق دلواسکتی ہے اور اس سلسلہ میں جلد ہی مہم چلائی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر