ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے 25دسمبر کو ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے 25دسمبر کو ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

ملتان ( وقائع نگار )محکمہ صحت پنجاب نے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرکاری ہسپتالوں کو کرسمس اور یوم قائد اعظم پر 25 دسمبر کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔نشتر ہسپتال،(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال،سول ہسپتال و دیگر ہسپتالوں میں 25 دسمبر کو ڈاکٹرز، نرسیں و پیرا میڈیکل سٹاف الرٹ رہیں گے۔نشتر ہسپتال میں کنسلٹنٹ ڈاکٹر آن کال رہیں گے ۔

ہائی الرٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر