جرمن حکام کی دائیں بازو کی انتہا پسندی سے نمٹنے کی کوشش

جرمن حکام کی دائیں بازو کی انتہا پسندی سے نمٹنے کی کوشش

برلن (اے پی پی) جرمنی کی نئی داخلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ تھوماس ہالڈن وانگ نے کہا ہے کہ وہ دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خلاف (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

اپنے ادارے کے دائرہ کار میں وسعت پیدا کریں گے۔ مقامی اخبار زوڈ ڈوئچے سائٹنگ سے گفتگو میں تھوماس ہالڈن وانگ نے کہا کہ اس تناظر میں انہیں زیادہ وسائل حاصل ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک بڑا مسئلہ ہے اور اسے انتہائی سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ جرمنی میں دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خلاف کارروائی اس ادارے کا ایک اہم مینڈیٹ ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر