ڈیرہ ،گورنمنٹ کنٹر یکٹر ایسوسی ایشن کی تنظیم نو ،حزب اللہ صدر منتخب

ڈیرہ ،گورنمنٹ کنٹر یکٹر ایسوسی ایشن کی تنظیم نو ،حزب اللہ صدر منتخب

ڈیر ہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) گورنمنٹ کنٹر یکٹر ایسوسی ایشن کی نگرا ن کا بینہ میں حز ب اللہ گنڈہ پور صدر ، کا مرا ن زیب گنڈہ پور سینئر نا ئب صدر اور پیر اسحا ق زکوڑ ی جنر ل سیکرٹری منتخب ہو گئے تفصیلا ت کے مطا بق گورنمنٹ کنٹر یکٹر ایسوسی ایشن کی نگرا ن کابینہ کے انتخا ب کیلئے اجلاس کا انعقاد کیاگیا جس میں صدر حزب اللہ خان گنڈہ پور ، کا مرا ن زیب گنڈہ پور سینئر نا ئب صد ر، عظمت خان بلو چ نا ئب صدر پیر اسحا ق زکوڑی جنر ل سیکرٹر ی ، وسیم خان محسود پریس سیکرٹر ی اور صلا ح الدین مر وت فنا نس سیکرٹری منتخب ہو گئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مارچ 2019 میں گورنمنٹ کنٹر یکٹر ایسوسی ایشن کی ضلعی کا بینہ کا با قاعد ہ انتخا ب کیا جا ئے گا کنٹر یکٹر کے مسا ئل کے حل کیلئے 25 دسمبر 2018 ء کو صو با ئی کا بینہ کنٹر یکٹر سے مشاورت کی جا ئے گی اور میں مر کزی کنٹر یکٹر ز کا بینہ سے مشاورت ہو گی اجلاس میں خیبر پختونخواہ حکومت کی کنٹر یکٹر کش پالیسیو ں کی مذمت کی گئی اس موقع پر نگرا ن صدر حزب اللہ گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ہم کنٹر یکٹرز کے حقوق کا تحفظ کرینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر