فرمان اللہ کی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) ضلع مالاکنڈگاؤں طوطہ کان کے سینئراخبارفروش فرمان اللہ کے والدکے رسم قل آج بروزاتواراداکی جائیگی مرحوم اکرام اللہ اخبارفروش کے بھی والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

You are subscribed Successfully