سعودی حکام کا بد عنوانی کی آن لائن نگرانی کا منصوبہ

سعودی حکام کا بد عنوانی کی آن لائن نگرانی کا منصوبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


طائف (اے پی پی) سعودی عرب کا انسداد بد عنوانی کا قومی ادارہ ’’نزاھہ‘‘ 20 سرکاری اداروں کے تعاون و اشتراک سے آئندہ برس (2019ء) سے الیکٹرانک نگرانی کا آغاز کرے گا،اس سے بد عنوانی پر نظر رکھنے والے اداروں کی تعداد 31 ہو گئی۔11ادارے 2018ء میں شریک کیے گئے تھے۔ مقررہ پروگرام کے مطابق 2020ء میں مزید 30 ادارے شامل کیے جائیں گے جس کے بعدبد عنوانی کے خلاف مہم میں شامل سرکاری اداروں کی تعداد 61 ہو جائے گی۔

مزید :

عالمی منظر -