بینکاک، رضا کاروں نے سمندر کی صفائی کر ڈالی

بینکاک، رضا کاروں نے سمندر کی صفائی کر ڈالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بینکاک (این این آئی)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں 40رضا کاروں نے 400کلو میٹر کشتی رانی کرتے ہوئے سمندر کی صفائی کا بیڑہ اْٹھایا اور پانی سے ڈھیر کچرا نکالا۔یہ رضا کار دریا پر کشتی رانی کرتے اور پیڈلنگ کرتے ہوئے آگے بڑھتے رہے اور آبی آلودگی کی صفائی کرتے رہے۔رضاکاروں کی اس کوشش کو اورآبی اور ماحولیاتی اذلودگی کے خاتمے کی مہم کو لوگوں نے بھی خوب سراہا۔

مزید :

عالمی منظر -