امریکہ: خام تیل کے نرخوں میں کمی

امریکہ: خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ تیل کی عالمی سپلائی میں اضافہ اور کرسمس تعطیلات کے باعث طلب میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 32 سینٹ گر کر 54.03 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 4 سینٹ کمی کے ساتھ 45.84 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس