دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی

دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی

لاہور (لیڈی رپورٹر): پنجاب یونیورسٹی نے محمد لیاقت ولد محمد ریاست کوکیمسٹری اورآمنہ ممتاز دختر ممتاز احمد کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے’ادویات سے اخذ کردہ شِف اساسوں کی ترکیب ، خواص کی جائزہ کاری ، حیاتیاتی سرگرمی اور بعض تغیر پذیر دھاتی آئینز کے ساتھ ان کا پیچیدہ ملاپ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1