قائداعظم کے یوم ولادت کے حوالے سے سیمینار کل ہوگا

قائداعظم کے یوم ولادت کے حوالے سے سیمینار کل ہوگا

لاہور(پ ر)عوامی تحریک کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالے سے سیمینار کل ماڈل ٹاؤن میں ہوگا سیمینار کی صدارت صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کر یں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1