دوبارہ مرغیوں کی بات نہیں کرونگا‘ وزیر اعظم

دوبارہ مرغیوں کی بات نہیں کرونگا‘ وزیر اعظم

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان نے انتہائی محتاط انداز میں مرغی اور انڈوں کا ذکر کیا جس پر قہقے بھی بلند ہوئے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جب بل گیٹس نے مرغی اور انڈوں کی بات کی تو تالیاں بجائی گئیں اور میری باری شور مچایا گیا ۔ وزیر اعظم نے مسکراہتے ہوئے کہا کہ دوبارہ مرغی اور انڈوں کی بات نہیں کروں گا جس پر شرکاء نے بھرپور قہقہ لگایا ۔

‘ وزیر اعظم

مزید : کراچی صفحہ اول