وزیر ریلوے شیخ رشید نے رحمان بابا ایکسپریس کاافتتاح کر دیا،ٹرین 26گھنٹے میں پشاور سے کراچی کا فاصلہ طے کرےگی

وزیر ریلوے شیخ رشید نے رحمان بابا ایکسپریس کاافتتاح کر دیا،ٹرین 26گھنٹے میں ...
وزیر ریلوے شیخ رشید نے رحمان بابا ایکسپریس کاافتتاح کر دیا،ٹرین 26گھنٹے میں پشاور سے کراچی کا فاصلہ طے کرےگی

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے رحمان بابا ایکسپریس کاافتتاح کردیا،ٹرین 26گھنٹے میں پشاور سے کراچی کا فاصلہ طے کرے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے رحمان بابا ایکسپریس کاافتتاح کردیا،ٹرین 26گھنٹے میں پشاور سے کراچی کا فاصلہ طے کرے گی۔ ٹرین نوشہرہ،اٹک،راولپنڈی،فیصل آباد،بہاولپورکے راستے کراچی جائے گی۔ٹرین صبح 10 بجے کینٹ سٹیشن سے روانہ ہوا کرے گی ،ٹرین کا کرایہ 1350 روپے رکھا گیا ہے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور